Ads Area

لاک ڈائون کی وجہ سے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلہ اداکارہ انوشکا شرما سے بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


لاک ڈائون کی وجہ سے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ْممبئی 28 مارچ2020 کورونا وائرس کے پھیلائو کے بعد لاک ڈائون کی وجہ سے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔   بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے بال کاٹتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران ویرات کوہلی انتہائی خوش نظر آرہے ہیں او ران کا کہنا تھاکہ میری بیوی کا بنایا گیا خوبصورت ہیئر کٹ، شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں کٹنگ سے پہلے اور بعد کی تصاویر بھی دکھائی گئی ہیں۔


Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area